ایرانی دفاعی ٹیکنالوجی سب سے بہترین، خطے کے ممالک کو جلد اندازہ ہوجائیگا: مجید ابن الرضا

تہران: (دنیا نیوز) قائم مقام ایرانی وزیر دفاع مجید ابن الرضا نے کہا کہ ایران کی مقامی دفاعی ٹیکنالوجی علاقائی ممالک میں سب سے بہترین، خطے کے ممالک کو جلد اندازہ ہو جائے گا۔

قائم مقام ایرانی وزیر دفاع مجید ابن الرضا کا کہنا ہے دشمن کی طاقت زوال پذیر ہے، کچھ ممالک درآمد شدہ ہتھیاروں اور بیرونی سکیورٹی پر انحصار کر رہے ہیں۔

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل امیر اکرمینیا کا کہنا تھا تھا کہ ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، حملے سے متاثرہ نظام کو جدید بنایا جا رہا ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...