امریکی انتخابات کے نتائج نے امریکا کو تاریخ میں کئی قدم پیچھے دھکیل دیا: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابات نے امریکا کو تاریخ میں کئی قدم پیچھے دھکیل دیا ہے۔

امریکی انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تیزی سے ترقی کرتی سٹاک مارکیٹ کو ایک ہی دن میں 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا۔

انہوں نے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں، امریکا پہلے سے زیادہ طاقتور ہوکر واپس آئے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...