امریکا:ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا،پھرگرفتار

امریکا:ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ  بینک لوٹنے پہنچ گیا،پھرگرفتار

امریکی ریاست نیویارک میں ایک شخص کوبینک میں ڈکیتی کرنے پر ضمانت پر رہائی ملی تو وہ بغیر وقت ضائع کئے دوبارہ ڈکیتی کی واردات کرنے پہنچ گیا

واشنگٹن (این این آئی) وہ بینک سے 2300 ڈالر(تقریباً ساڑھے تین لاکھ روپے )کی رقم لے کر نکلا ہی تھا کہ پھر پولیس نے دھرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں