انگیلا مرکل کی جگہ نئے جرمن چانسلر کا انتخاب8 دسمبر کو ہوگا

انگیلا مرکل کی جگہ نئے جرمن  چانسلر کا انتخاب8 دسمبر کو ہوگا

جرمن وزیر خزانہ اوولف شولز 8دسمبر کو چانسلر انگیلا مرکل کی جگہ لیں گے

برلن (اے ایف پی)جرمن پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ 8 دسمبر 2021 کو چانسلر کے انتخاب کا دن مقرر کئے جانے کا امکان ہے ، سوشل ڈیموکریٹ رہنما اوولف شولز کے انتخاب سے انگیلا مرکل کا 16 سالہ دور اقتدار ختم ہو جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں