افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے کیمپوں میں دھماکے

افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ  کے کیمپوں میں دھماکے

افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے کیمپ دو دھماکوں سے لرز اٹھے

گائو(اے ایف پی)یہ دھماکے گائو شہر میں واقع عالمی ادارے کے کیمپوں میں ہوئے ،دھماکوں سے کیمپوں کو نقصان پہنچا ، تاہم کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہ ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں