صحافی خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی ٹیم کا ایک رکن پیرس سے گرفتار

صحافی خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی  ٹیم کا ایک رکن پیرس سے گرفتار

فرانسیسی حکام نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی ٹیم کا ایک مشتبہ رکن گرفتار کر لیا

پیرس (اے ایف پی)فرانس کے عدالتی و ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق یہ گرفتاری چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں