اردن،پاکستانی نژادضعیف خاتون اچانک امیرہوگئیں

اردن،پاکستانی نژادضعیف  خاتون اچانک امیرہوگئیں

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں 40 سال غریبی میں بسر کرنے والی پاکستانی نژاد ضعیف خاتون عذرا قدسیہ اچانک مالدار ہوگئی۔

خاتون غربت سے تنگ آکر مالی مدد کیلئے سرکاری ادارے پہنچیں لیکن وہاں پہنچ کر معلوم ہوا کہ ان کے اکاؤنٹ میں تو پہلے سے ہی اچھی خاصی رقم موجود ہے ، وہ لاعلم تھیں کہ ان کے اکاؤنٹ میں 2008 سے پنشن کی رقم جمع ہو رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں