شمالی کوریا کا رواں ماہ چھٹا میزائل تجربہ

شمالی کوریا کا رواں ماہ چھٹا میزائل تجربہ

سیئول (رائٹرز)شمالی کوریا نے مختصر رینج کے حامل دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیاہے ۔

یہ رواں ماہ کے دوران شمالی کوریا کا چھٹا میزائل تجربہ ہے ۔جنوبی کوریا کے چیف آف سٹاف نے میڈیا کو بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے ہمیں اس تجربے کا پتاچلا۔جنوبی کوریا،جاپان اور امریکا نے ان میزائل تجربات کی مذمت کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں