ایرانی خواتین کو پہلی بار سٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت

ایرانی خواتین کو پہلی بار سٹیڈیم  میں فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت

تہران (اے ا یف پی)ایرانی خواتین کو پہلی مرتبہ سٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی۔

 ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ورلڈ کپ 2022 کے کوالیفائنگ میچ کی 10 ہزار ٹکٹوں میں سے 2 ہزار خواتین کیلئے مختص کی گئی ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں