مظاہرین کا احتجاج رنگ لے آیا اسرائیلی وزیر اعظم کا متنازعہ عدالتی اصلاحات کچھ وقت کیلئے روکنے کا اعلان

 مظاہرین کا احتجاج رنگ لے آیا اسرائیلی وزیر اعظم کا متنازعہ عدالتی  اصلاحات کچھ وقت کیلئے روکنے کا اعلان

تل ابیب(دنیا مانیٹرنگ)ملک گیر مظاہروں کو دیکھتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے متنازعہ عدالتی اصلاحات کچھ وقت کیلئے ملتوی کردیں۔۔۔

اپنے خطاب میں نیتن یاہو نے کہاکہ میں اس معاملے پر قانون سازی سے قبل مذاکرات کا وقت دے رہاہوں۔اس سے قبل تاجروں اور سول سوسائٹی نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاتھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں