شمالی جاپان میں 6.1 کی شدت سے زلزلہ

شمالی جاپان میں 6.1  کی شدت سے زلزلہ

ٹوکیو (اے ایف پی)جاپان کے شمالی شہر اوموری کے قریب 6.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

 زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر تھی،  زلزلے کے بعد  کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی، کسی جانی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں