مودی حکومت کے خلاف18 جماعتوں کا تحریک چلانے کا اعلان

 مودی حکومت کے خلاف18  جماعتوں کا تحریک چلانے کا اعلان

نئی د ہلی (کے پی آئی )بھارت کی 18 اپوزیشن جماعتوں نے ملک میں جمہوریت کو بچانے کیلئے مودی کی ہندوتوا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔

اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی رکنیت ختم کرنے اور سرکاری  رہائش گاہ خالی کرنے کے نوٹس کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کا ایک اہم اجلاس صدر کانگریس ملکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ جمہوریت کو بچانے کیلئے مودی حکومت کے خلاف تحریک چلائی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں