میانمار:آنگ ساں سوچی کی پارٹی سمیت40 سیاسی جماعتیں تحلیل پر امریکا کی مذمت

میانمار:آنگ ساں سوچی کی  پارٹی سمیت40 سیاسی  جماعتیں تحلیل پر امریکا کی مذمت

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا نے معزول رہنما آنگ ساں سوچی کی پارٹی سمیت 40 سیاسی جماعتوں کو تحلیل کرنے پر میانمار کی فوجی جنتا کی مذمت کر دی۔

 ترجمان امریکی دفتر خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا 40 سیاسی جماعتوں کو ختم کرنے کے فیصلے پر میانمار کی فوجی جنتا کی سخت مذمت کرتا ہے ، سیاسی جماعتوں کی شرکت کے بغیر میانمار میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں ہو سکتے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں