تنزانیہ:طوفانی بارشیں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ 63 ا فراد ہلاک، 116زخمی

 تنزانیہ:طوفانی بارشیں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ  63 ا فراد ہلاک، 116زخمی

دارالاسلام(اے ایف پی) شمالی تنزانیہ میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 63 ہو گئی۔

تنزانیہ کے وزیراعظم نے طوفانی بارشوں میں 63 ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شمالی علاقے دودوما میں لینڈسلائیڈنگ سے متعدد عمارتیں تباہ ہو ئیں، درجنوں گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں