7 اکتوبر کو حماس کے حملے میں اسرائیلی ایٹمی ہتھیار بال بال بچے :امریکی اخبار

7 اکتوبر کو حماس کے حملے میں اسرائیلی  ایٹمی ہتھیار بال بال بچے :امریکی اخبار

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کے 7 اکتوبر کے غیر متوقع حملے میں اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار بال بال بچ گئے تھے ۔

رپورٹ کے مطابق غزہ سے فائر کئے گئے چند راکٹ اسرائیل کی اہم عسکری بیس میں گرے جس سے آگ بھڑک اٹھی تھی، آگ کے شعلے اہم تنصیبات کے قریب پہنچ گئے تاہم اس پر قابو پالیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں