سعودی عرب :ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

سعودی عرب :ایک ہفتے میں 19  ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

جدہ(اے پی پی)سعودی عرب نے ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کئے ہیں۔ یہ گرفتاریاں 18 سے 24 اپریل کے درمیان ہوئی ہیں۔

 11 ہزار 987 افراد اقامہ، 4 ہزار 367 سرحدی قوانین اور 2 ہزار 697 لوگ لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔ غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے 1 ہزار 11 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں