روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم پیوٹن نے نہیں دیا تھا:امریکی میڈیا

روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی  کے قتل کا حکم پیوٹن نے نہیں  دیا تھا:امریکی میڈیا

نیو یارک(اے ایف پی)امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نہیں دیا تھا۔

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق ناولنی کے قتل کے پیچھے پیوٹن نہیں ہیں۔واضح رہے کہ روسی جیل میں قید اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی فروری2024 میں پُراسرار طور پر انتقال کر گئے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں