بیجنگ :تحریر کو ویڈیوکی شکل میں بدل دینے والے اے آئی ماڈل کی رونمائی

بیجنگ :تحریر کو ویڈیوکی شکل میں بدل  دینے والے اے آئی ماڈل کی رونمائی

بیجنگ(شِنہوا)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ژونگ گوان کون فورم کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر تحریر کو ویڈیوکی شکل میں بدل دینے والا ویڈو نامی ایک بڑا مصنوعی ذہانت کا ماڈل متعارف کروایا گیا ہے۔۔۔

 جو ایک کلک کے ساتھ ہی 16 سیکنڈ کی ویڈیو تیارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ سنگ ہوا یونیورسٹی اور چین کی اے آ ئی کمپنی شینگ شو ٹیکنالوجی کی طرف سے تیار کردہ ویڈو چین کا ویڈیو سے متعلق پہلا بڑا اے آئی ماڈل ہے جو ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے کی صلاحیتوں کا حامل بھی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں