بنکاک :ہوٹل میں 6افراد ہلاک 2امریکی شامل،زہردیکرماراگیا

 بنکاک :ہوٹل میں 6افراد ہلاک   2امریکی شامل،زہردیکرماراگیا

بنکاک(دنیا نیوز) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ہوٹل کے اندر 6افراد پر اسرار طور پر ہلاک ہوگئے ۔

عالمی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 2 امریکی شہری بھی شامل ہیں۔ ہلاک افراد کو زہر دے کر مارا گیا۔ گروپ میں شامل سا تویں افراد کی تلاش جاری ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں