نئی دہلی میں جشن آزادی تقریب بھارتی سرزمین ’’پاکستان زندہ باد‘‘کے نعروں سے گونج اٹھی

نئی دہلی میں جشن آزادی تقریب بھارتی سرزمین ’’پاکستان زندہ باد‘‘کے نعروں سے گونج اٹھی

نئی دہلی (دنیا نیوز)پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے نئی دہلی میں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا گیابھارتی سرزمین ‘‘پاکستان زندہ باد’’ کے نعروں سے گونج اٹھی۔۔

پاکستانی ناظم الامور نے چانسری لان میں منعقدہ تقریب میں قومی پرچم سربلند کیا جبکہ تقریب میں پاکستان ہائی کمیشن کے افسروں اور عملہ نے اپنے خاندانوں کے ساتھ شرکت کی۔ناظم الامور نے صدر اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں