سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا

سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین  تشدد کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر26 ج ب میں بلال نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بھائی کو ملزم کی جانب سے قابوکرلیاگیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں