جنوبی کوریا :بیٹری پلانٹ میں آگ لگانے کا الزام، فیکٹری مالک گرفتار

جنوبی کوریا :بیٹری پلانٹ میں آگ  لگانے کا الزام، فیکٹری مالک گرفتار

سیول (اے ایف پی)جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آگ لگانے کے الزام میں فیکٹری کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔

 رپورٹ کے مطابق جون 2024میں بیٹری پلانٹ میں آگ سے 23 افراد ہلاک ، 9 زخمی ہوگئے تھے ۔ تفتیش کے دوران کمپنی میں سیفٹی اصولوں کی خلاف ورزی کے شواہد بھی ملے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں