ایران:فوجی ورکشاپ میں دھماکا، لیفٹیننٹ کرنل ،کیپٹن شہید،10اہلکار زخمی

ایران:فوجی ورکشاپ میں دھماکا، لیفٹیننٹ کرنل ،کیپٹن شہید،10اہلکار زخمی

تہران(اے ایف پی)ایران کے وسطی صوبے اصفہان میں پاسداران انقلاب کی ورکشاپ میں دھماکا۔۔۔

 لیفٹیننٹ کرنل مختار مرشیدی اور کیپٹن مجتبیٰ نظری شہید،10اہلکار زخمی ہو گئے ۔فارس نیوز ایجنسی نے پاسداران انقلاب حکام کے حوالے سے بتایا کہ دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں