سوئٹزرلینڈنے عراق میں 33 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھول دیا

سوئٹزرلینڈنے عراق میں 33 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھول دیا

برلن (رائٹرز)سوئٹزرلینڈ نے 1991 کی خلیجی جنگ کی وجہ سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں بندکیاگیا اپنا سفارتخانہ 33 سال بعد گزشتہ روز دوبارہ کھول دیا۔

سوئس وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سفارت خانہ کھولنے کا مقصد عراق کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانا ہے ،عراق کے ساتھ اقتصادی، سلامتی اور نقل مکانی کے معاملات میں تعاون بڑھائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں