مقبوضہ کشمیر سے رکن لوک سبھا انجینئر رشید ضمانت پر2اکتوبرتک رہا

مقبوضہ کشمیر سے رکن لوک سبھا انجینئر  رشید ضمانت پر2اکتوبرتک رہا

سری نگر(اے ایف پی)نئی دہلی کی عدالت نے مقبوضہ کشمیرکے بارہمولا ضلع سے لوک سبھا کا الیکشن جیتنے والے جموں وکشمیر عوامی اتحادپارٹی کے رہنما شیخ عبدالرشید عرف انجینئر رشید کومقبوضہ وادی میں بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کیلئے۔۔۔

 2اکتوبر تک عبوری ضمانت پررہاکردیا۔انجینئر رشید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، وہ جون میں قومی قانون ساز کے طور پر منتخب ہوئے تھے ،انہیں دہلی کی ایک اعلیٰ سکیورٹی جیل میں رکھا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں