میکسیکو:سرکاری تیل کمپنی کی ریفائنری میں کیمیکل لیک دو کارکن ہلاک ، 35 زخمی

میکسیکو:سرکاری تیل کمپنی کی  ریفائنری میں کیمیکل لیک  دو کارکن ہلاک ، 35 زخمی

میکسیکو سٹی (اے ایف پی)میکسیکو کی سرکاری تیل کمپنی پیمیکس کی ملکیت والی ٹیکساس آئل ریفائنری میں کیمیکل لیک ہونے سے کم از کم دو کارکن ہلاک اور۔۔۔

 35 زخمی ہو گئے ۔پیمیکس کے ڈائریکٹر وکٹر روڈریگیز پیڈیلا  نے کہاکہ جمعرات کو ڈیئر پارک کی ریفائنری میں ہلاک ہونیوالے کارکن گیس سے براہ راست متاثر ہوئے تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں