روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ ،4افراد ہلاک

روس کا یوکرین پر بیلسٹک  میزائلوں سے حملہ ،4افراد ہلاک

ماسکو،کیو(اے ایف پی)روس نے دعویٰ کیاہے کہ اس نے یوکرین کے مزید 2دیہات پر قبضہ کرلیاہے۔۔۔

 جبکہ گزشتہ رات گئے روسی حملے میں 4افراد ہلاک اور 10افراد زخمی ہوگئے ۔اوڈیساکے گورنر اولیگ کیپر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ روس نے اوڈیسا کے علاقے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا،جس سے ایک دو منزلہ عمارت تباہ ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں