بیلجیئم:بلدیاتی انتخابات ، پاکستانی نژاد3 امیدوار بھی کامیاب

بیلجیئم:بلدیاتی انتخابات ، پاکستانی  نژاد3 امیدوار بھی کامیاب

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) بیلجیئم کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد3 امیدوار بھی کامیاب ہو گئے ۔

برسلز، آندرلیخت کمیون اور مولن بیک کمیوں کے علاقوں سے پاکستانی امیدوار جیت گئے ۔کامیاب امیدواروں میں محمد ناصر، سید علی حیدر اور علی حسنین شامل ہیں۔ خیال رہے مجموعی طور پر 8 پاکستانی نژاد امیدواروں نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ مزید نتائج آنے پر دیگر پاکستانی نژاد امیدواروں کی کامیابی بھی متوقع ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں