کیمرون :لینڈ سلائیڈنگ ، 12 ہلاک ،درجنوں لاپتا

کیمرون :لینڈ سلائیڈنگ  ، 12 ہلاک ،درجنوں لاپتا

یاؤنڈ(اے ایف پی) کیمرون کے مغربی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 12افراد ہلاک ،درجنوں لاپتا ہو گئے۔

 دو مٹی کے تودے ڈسچانگ کلف روڈ پر گرے ، درجنوں لوگ اب بھی لاپتا ہیں، لاشوں کی تلاش کا کام جاری ہے ۔ایک علاقائی اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی کوئی امید نہیں ۔ اہلکار کا کہنا تھا 3 گاڑیاں اور کئی موٹر سائیکلیں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی ہیں ۔ویسٹ ریجن کے گورنر آگسٹین نے کہا دو مٹی کے تودے ڈسچانگ کلف روڈ پر گرے ، درجنوں لوگ اب بھی لاپتا ہیں، لاشوں کی تلاش کا کام جاری ہے ۔ایک علاقائی اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی کوئی امید نہیں ۔ اہلکار کا کہنا تھا 3 گاڑیاں اور کئی موٹر سائیکلیں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں