پی ایس ایل ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل ہونیکا امکان

پی ایس ایل ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر  سے لاہور منتقل ہونیکا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے ۔۔

کہ ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں