چین تبت میں دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو پاورڈیم تعمیرکرنے کیلئے تیار

چین تبت میں دنیا کا سب سے بڑا  ہائیڈرو پاورڈیم تعمیرکرنے کیلئے تیار

بیجنگ(رائٹرز)چین نے دنیا کے سب سے بڑے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دیدی ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق یہ سپر ڈیم تبت میں دریائے یارلنگ سانگبو پر تعمیر کیا جائیگا ۔۔۔

جس پر 137ارب ڈالرز خرچ ہونے کا امکان ہے ۔اس منصوبے کے مکمل ہونے پر سالانہ 300ارب کلو واٹ  گھنٹے کے قریب بجلی پیدا ہوسکے گی۔نئے ڈیم سے حاصل ہونے والی بجلی 30 کروڑ سے زائد افراد کی سالانہ ضروریات کیلئے کافی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں