زمبابوے میں سزائے موت کے خاتمے کا اعلان
ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے ملک میں سزائے موت کو فوری طور پر ختم کرنے کے قانون کی منظوری دیدی ۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیصلے کو خطے میں امید کی کرن قرار دیا ۔۔
تاہم تنظیم نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ زمبابوے کی حکومت کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالات کے دوران سزائے موت کو بحال کیا جا سکتا ہے ۔یاد رہے زمبابوے میں آخری بار 2005 میں پھانسی دی گئی تھی۔
اعلان