سوڈان:فوج کاجنوبی خرطوم پر فضائی حملہ،10شہری ہلاک ،30زخمی

سوڈان:فوج کاجنوبی خرطوم پر فضائی  حملہ،10شہری ہلاک ،30زخمی

خرطوم(اے ایف پی)سوڈان کی فوج کاجنوبی خرطوم پر فضائی حملہ، 10 شہری ہلاک،30زخمی ہوگئے ۔

بین الاقوامی تنظیموں کے تازہ ترین اندازوں کے مطابق سوڈان  اپریل 2023 کے وسط سے ایک تباہ کن خانہ جنگی کی زدمیں ہے ۔تنازعات میں اب تک کم از کم 29ہزار 683 افراد اپنی جانیں گنوا چکے جبکہ ایک کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہو ئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں