مقبوضہ کشمیر : ایک اورکشمیری کی جائیداد ضبط،میر واعظ پھر نظر بند

مقبوضہ کشمیر : ایک اورکشمیری کی  جائیداد ضبط،میر واعظ پھر نظر بند

سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے لیفٹیننٹ گورنر کے حکم پر کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ضلع کولگام کے رہائشی صفدر علی ڈار کا مکان غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت ضبط کر لیا ۔ادھرقابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر شب برات کے موقع پر سرینگر میں گھر پر نظربند کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں