سابق ملائیشین وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

 سابق ملائیشین وزیراعظم عبداللہ احمد  بداوی 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ملائیشین وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔وہ 2003 میں ملائشیا کے وزیراعظم بنے تھے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 انہیں سانس لینے میں دشواری پر گزشتہ روز  ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔واضح رہے عبداللہ بداوی مہاتیر محمد کے مستعفی ہونے کے بعد 2003 میں ملائشیا کے وزیراعظم بنے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں