پیرو :نوبل انعام یافتہ ماریو ورگاس لوسا89 سال کی عمر میں چل بسے
لیما(اے ایف پی)نوبل ادب انعام یافتہ ماریو ورگاس لوسا پیرو کے دارالحکومت لیما میں 89 سال کی عمر میں چل بسے ۔ ان کے اہلخانہ نے ایکس پر کہا کہ گہرے دکھ کے ساتھ ہم اعلان کرتے ہیں کہ ہمارے والد ماریو ورگاس لوسا کا اتوار کو لیما میں انتقال ہو گیا ہے ۔
نوبل ادب انعام یافتہ ماریو ورگاس لوسا پیرو کے دارالحکومت لیما میں 89 سال کی عمر میں چل بسے ۔ ان کے اہلخانہ نے ایکس پر کہا کہ گہرے دکھ کے ساتھ ہم اعلان کرتے ہیں کہ ہمارے والد ماریو ورگاس لوسا کا اتوار کو لیما میں انتقال ہو گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments