چین کیلئے جاسوسی کا الزام ،تائیوان نے 5ارکان اسمبلی کو ملک بدر کردیا

چین کیلئے جاسوسی کا الزام ،تائیوان  نے 5ارکان اسمبلی کو ملک بدر کردیا

تائی پے (اے ایف پی)تائیوان کے صدر لائی چنگ تے کی پارٹی نے گزشتہ روز پانچ ارکان اسمبلی کو ملک بدر کر دیا جن پر چین کیلئے جاسوسی کا الزام ہے ۔

ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی نے کہا کہ اس کی سنٹرل ایولیوایشن  کمیٹی نے متفقہ طور پر پارٹی نظم و ضبط اور قومی سلامتی کی حفاظت کیلئے 5ارکان کو ملک بدر کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ موجودہ بین الاقوامی صورتحال سنگین ہے ، اور تائیوان کو چینی کمیونسٹ پارٹی کے خطرات کا سامنا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں