کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال سوڈان پر امریکی پابندیاں عائد

کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال سوڈان پر امریکی پابندیاں عائد

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا نے خانہ جنگی کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام لگا کر سوڈان پر پابندیاں عائد کردیں ،امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان ٹیمی بروس نے کہا۔۔۔

اگر سوڈان نے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال ترک نہ کیا تو اس کی برآمدات پر مزید پابندیاں لگادیں گے ۔یاد رہے سوڈانی حکومت اور آر ایس ایف کے درمیان اپریل 2023سے خانہ جنگی جاری ہے جس میں ہزاروں افراد مارے گئے ہیں ، ایک کروڑ 30 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں