تیسری سہ ماہی :امریکی معیشت کی 4اعشاریہ3فیصد سالانہ شرح سے ترقی
واشنگٹن(رائٹرز)امریکی محکمہ تجارت کے مطابق 2025 کی تیسری سہ ماہی میں امریکی معیشت نے 4اعشاریہ3 فیصد سالانہ شرح سے ترقی کی، جو ماہرین کی توقعات سے کہیں زیادہ ہے۔۔۔
معاشی نمو میں صارفین کے اخراجات، برآمدات اور حکومتی اخراجات نے اہم کردار ادا کیا، تاہم سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی۔