لبنان : اسرائیلی حملہ ، 2 افراد شہید
بیروت(اے ایف پی)جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں دو افراد شہید ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی پر حملہ کیا۔
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی پر حملہ کیا۔ اسرائیل کے مطابق یہ کارروائی حزب اللہ کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا جواب ہے۔