میانمار :آزادی کے موقع پر 6134 قیدی رہا کرنیکا فیصلہ

میانمار :آزادی کے موقع پر  6134 قیدی رہا کرنیکا فیصلہ

ینگون(اے ایف پی)میانمار کی فوجی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے یوم آزادی کے موقع پر 6ہزار134 قیدیوں کو رہائی دی جائے گی۔

میانمار کی فوجی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے یوم آزادی کے موقع پر 6ہزار134 قیدیوں کو رہائی دی جائے گی۔ سکیورٹی کونسل کے بیان کے مطابق یہ قیدی مختلف جیلوں، حراستی مراکز اور کیمپوں میں سزا کاٹ رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں