فلپائن :کچرے کا پہاڑ گرگیا ،بیسیوں صفائی کارکن دب گئے ،2ہلاک
سیبو(اے ایف پی)فلپائن میں کچرے کا پہاڑ گرنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے ۔فلپائن کے شہر سیبو کے میئر نیسٹر آرکائیول نے میڈیا کو بتایاکہ۔۔۔
جمعرات کے روز سیبو سٹی میں نجی کمپنی کے ڈمپ سٹیشن پر کچرے کا پہاڑ گرنے سے صفائی کرنیوالے 50کارکن دب گئے تھے ،امدادی کارکنوں نے فوری طور پر کارروائی شروع کی اور دبے افراد کو ریسکیو کیا جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔