مقبوضہ کشمیر:قابض حکام کاجموں سے نینو ڈرون برآمد کرنیکا دعویٰ

مقبوضہ کشمیر:قابض حکام کاجموں  سے نینو ڈرون برآمد کرنیکا دعویٰ

جموں(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں قابض حکام نے جموں کے سرحدی علاقے سے ایک مشتبہ نینو ڈرون برآمد کرنے کا دعویٰ کیاہے۔

کے ایم ایس کے مطابق قابض حکام نے بتایاکہ ڈرون آر ایس پورہ کے سرحدی علاقے چکروئی سے ایک مقامی باشندے کی فراہم کردہ معلومات کی بنیادبرآمدکیاگیا ، اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں