غزہ :اسرائیلی حملے ،3صحافیوں سمیت 11فلسطینی شہید

غزہ :اسرائیلی حملے ،3صحافیوں سمیت 11فلسطینی شہید

غزہ (اے ایف پی)اسرائیلی فورسز نے بدھ کو غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کئے جس کے نتیجے میں 3صحافیوں سمیت 11فلسطینی شہید ہو گئے حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ۔۔۔

 عبدالرؤف شاعت ماضی میں اے ایف پی کیلئے بطور فری لانس فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹ خدمات انجام دے چکے تھے ۔ شہدا میں دو 13 سالہ لڑکے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بدھ کو دو افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں