جنوبی کوریا :مارشل لا کے نفاذ میں مدد سابق وزیر اعظم ہان کو 23 سال قید

جنوبی کوریا :مارشل لا کے نفاذ میں مدد  سابق وزیر اعظم ہان کو 23 سال قید

سیول (اے ایف پی) جنوبی کوریا کی عدالت نے 2024 میں مارشل لا کے نفاذ میں صدر کی مدد کرنے پر سابق وزیر اعظم ہان ڈک سو کو 23 سال قید کی سزا سنادی ۔۔

، عدالت نے کہا کہ ہان نے اپنے اختتامی دن تک وزیراعظم کی ذمہ داریوں کو نظرانداز کیا اور آئینی نظام کو سبوتاژ کرنے میں کردار ادا کیا۔ سابق صدر یون سُک یول نے مارشل لا کا اعلان کیا تھا جسے پارلیمنٹ نے بعد میں مسترد کر دیا تھا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں