امریکا:شدید برفانی طوفان سے ہلاکتیں 59 ہو گئیں
نیو یارک(دنیا مانیٹرنگ)امریکا میں شدید برفانی طوفان جاری ہے ، جس کے باعث مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد بڑھ کر 59 ہو گئی۔۔۔
صرف نیو یارک میں 10 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیویارک میں شدید سرد موسم کے باعث دریائے ہڈسن کے کنارے جم گئے ہیں۔