سوڈان :غذائی قلت سنگین دارفور میں قحط پھیل رہا:اقوام متحدہ
دارفور (اے ایف پی)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں غذائی قلت کی سنگین صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔۔۔
غذائی قلت کا شکار بچوں کیلئے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے ، عالمی برادری فوری توجہ دے ۔ اقوام متحدہ کے مطابق مغربی دارفور میں قحط پھیل رہا ہے جبکہ جنگ کے باعث لاکھوں افراد بھوک، نقل مکانی اور امداد کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔