ترکیہ کے ساحل پر مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،3ہلاک،4لاپتا
استنبول(اے ایف پی) ترکیہ کے ساحل پر ایجین سمندر میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور4لاپتا ہو گئے ۔۔۔
ترک کوسٹ گارڈ نے 38افراد کو بچا لیا ۔ یہ واقعہ ازمیر کے مغربی ساحل کے قریب پیش آیا۔ حکام نے کہا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔