بونڈائی بیچ حملہ ،ملزم نوید پہلی بار ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

بونڈائی بیچ حملہ ،ملزم نوید پہلی بار ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

سڈنی(اے ایف پی)آسٹریلوی شہر سڈنی کے بونڈائی بیچ پر حملہ کرنیوالے نوید اکرم کو پہلی بار ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اکرم اور ان کے والد ساجد اکرم پر دسمبر میں یہودی تہوار ہنوکا پر حملے کا الزام ہے ۔

آسٹریلوی شہر سڈنی کے بونڈائی بیچ پر حملہ کرنیوالے نوید اکرم کو پہلی بار ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اکرم اور ان کے والد ساجد اکرم پر دسمبر میں یہودی تہوار ہنوکا پر حملے کا الزام ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں