انڈونیشین دار الحکومت جکارتہ میں کوڑے کے ڈھیر، شہری پریشان

انڈونیشین دار الحکومت جکارتہ میں  کوڑے کے ڈھیر، شہری پریشان

جکارتہ(اے ایف پی)انڈو نیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں کوڑے کے ڈھیر،شہری اور دکاندار کچرے کی بدبو اور گندگی سے پریشان ہیں۔۔۔

 جکارتہ اور جابودیتابیک شہر میں روزانہ14ہزار ٹن تک کچرا پیدا ہوتا ہے ، جس سے آٹھ لینڈ فلز کی صلاحیت پر شدید دباؤ ہے ۔ صدر نے خبردار کیا ہے کہ 2028تک ملک کے تقریباً تمام لینڈ فلز بھر جائینگے ۔ حکومت 34ویسٹ ٹو انرجی پلانٹس قائم کرنے اور کچھ لینڈ فلز بند کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں